بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا" قاضی(جج/منصف) تین قسم کے ہیں: ایک جنت میں اور دو جہنم میں ہوں گے: حق کی معرفت حاصل کرکے فیصلہ کرنے والا جنتی ہے اور جو حق دریافت ہونے کے باوجود فیصلے میں ظلم کرے، وھ جہنمی ہے اور جہالت پر ( بغیر علم کے) لوگوں کے فیصلے کرنے والا بھی جہنمی ہے ."
سنن ابی داؤد 3573
جامع الترمذی 1322
سنن ابنِ ماجہ 2315
جامع الترمذی 1322
سنن ابنِ ماجہ 2315
No comments:
Post a Comment