بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: بیشک بندے کے لیے جب ﷲﷻ کے ہاں کوئی مقام و مرتبہ مقدر ہوچکا ہو اور وہ اپنے اعمال کی بنا پر اس تک نہ پہنچ سکتا ہو، تو ﷲ تعالٰی اسے اس کے اپنے جسم یا مال یا اولاد کی آزمائش میں ڈال دیتا ہے اور پھر ﷲ کریم اسے صبر کی توفیق بھی دیتا ہے حتیٰ کہ اسے اس مقام و مرتبہ تک پہنچا دیتا ہے جو اللہ تعالٰی کی طرف سے پہلے ہی سے اس کے لیے مقدر ہوچکا ہوتا ہے۔
سنن ابوداؤد 3090 (صحیح)
No comments:
Post a Comment