بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِمامُ المرسلین رسولِ کریم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر معراج کی رات پچاس نمازیں فرض کی گئیں، پھر کم کی گئیں یہاں تک کہ ( کم کرتے کرتے ) پانچ کر دی گئیں۔ پھر پکار کر کہا گیا: اے محمد ﷺ ! میری بات اٹل ہے، تمہیں اِن پانچ نمازوں کا ثواب پچاس کے برابر ملے گا۔
جامع الترمذی 213
No comments:
Post a Comment