40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 24 May 2022
بچوں کے لیے نماز کا حکم
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَاتَمُ الْمُرْسَلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: اپنے بچوں کو جب وہ سات سال کے ہوجائیں تو نماز کا حکم دو اور جب دس سال کے ہوجائیں ( اور نہ پڑھیں ) تو انہیں اس پر مارو اور ان کے بستر جدا جدا کر دو ۔
No comments:
Post a Comment