بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دورانِ سفر اپنی سواری پر جس طرف وہ رخ کرتی ، نماز پڑھا کرتے تھے ۔ اور آپ ﷺ رکوع و سجود کے لیے سر کا اشارہ فرماتے تھے ۔ آپ ﷺ فرائض کے علاوہ نماز تہجد اور نماز وتر اپنی سواری پر ادا کرتے تھے ۔
مشکوٰۃ 1340
No comments:
Post a Comment