بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ثوبان ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ بیداری ایک مشکل اور گراں کام ہے ، جب تم میں سے کوئی شخص وتر پڑھ لے تو وہ دو رکعت ادا کرے ، اگر وہ رات کے وقت بیدار ہو جائے (تو پھر وہ نماز تہجد پڑھے) ورنہ وہ دو رکعتیں اس کے لیے کافی ہوں گی ۔
مشکوٰۃ 1286
No comments:
Post a Comment