40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 9 December 2019
انسان کا اپنی موت کی جگہ پر پہچنا
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ تعالٰی کسی بندے کے متعلق فیصلہ فرماتا ہے کہ اسے فلاں جگہ موت آجائے تو وہ اس شخص کے لیے اس جگہ کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment