بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کے پاس کھڑے ہو کر فرماتے :’’ اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو ، اس کے لیے (سوال و جواب کے موقع پر اللّٰہ سے) ثابت قدمی کی درخواست کرو ، کیونکہ اب اس سے سوال کیا جائے گا ۔
مشکوٰۃ 133
No comments:
Post a Comment