بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چپکے سے کہا: جب تم نمازِ مغرب سے فارغ ہوجاؤ تو سات مرتبہ کہو:
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ مجھے جہنم سے بچا لے اگر تم نے یہ دعا پڑھ لی اور اسی رات میں تمہارا انتقال ہو گیا، تو تمہارے لیے جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی، اور جب تم فجر پڑھ کر فارغ ہو اور ایسے ہی یعنی سات مرتبہ اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ کہو اور پھر اس دن میں تمہارا انتقال ہو جائے تو تمہارے لیے جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی.
سنن ابو داؤد 5079
No comments:
Post a Comment