بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
حکیم بن معاویہ قشیری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسولﷺ ! بیوی کا خاوند پر کیا حق ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ ، جب تم پہنو تو اسے بھی پہناؤ ، اس کے چہرے پر مارو نہ اسے بُرا بھلا کہو اور (ناراضگی پر) صرف گھر میں اس سے علیحدگی اختیار کرو ۔‘
رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔ مشکوٰۃ 3259
No comments:
Post a Comment