بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
میں ( حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ) نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ قیامت کے دن میرے لیے شفاعت فرمائیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ضرور کروں گا“۔ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ! میں آپ کو کہاں تلاش کروں گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سب سے پہلے مجھے پل صراط پر ڈھونڈنا“، میں نے عرض کیا: اگر پل صراط پر آپ سے ملاقات نہ ہو سکے، تو فرمایا: ”تو اس کے بعد میزان کے پاس ڈھونڈنا“، میں نے کہا: اگر میزان کے پاس بھی ملاقات نہ ہو سکے تو؟ فرمایا: ”اس کے بعد حوض کوثر پر ڈھونڈنا، اس لیے کہ میں ان تین جگہوں میں سے کسی جگہ پر ضرور ملوں گا“۔
جامع الترمذی 2433
No comments:
Post a Comment