بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اہل میت کے لیے کھانے کا انتظام کرنا مستجب ہے اور یہ انتظام رشتہ دار یا قریبی ہمسائے وفات کے دن کریں، اس لیے کہ رسول اللّٰہ ﷺ کا فرمان ہے" آل جعفر کے لیے کھانا تیار کرو، اس لیے کہ وہ اندوہناک خبر کی وجہ سے مشغول ہوگئے ہیں ۔"
مسند احمد 205/1
جامع الترمذی 998
سنن ابی داؤد 3132
جامع الترمذی 998
سنن ابی داؤد 3132
No comments:
Post a Comment