بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
رسول کریم ﷺ نے فرمایا " اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے! جس آدمی کے پاس اونٹ یا گائے یا بھیڑ بکریاں ہوں اور وہ ان کی زکوة ادا نہیں کرتا تو انہیں قیامت کے دن لایا جائے گا۔ تو وہ بڑی بڑی ہوں گی اور موٹی موٹی، اسے (مالک کو) اپنے پاؤں کے نیچے روندیں گی اور سینگوں سے ماریں گی۔ جب (مارتے ہوئے) سب گزر جائیں گی تو پہلے ( جانور) کو پھر لوٹایا جائے گا۔ لوگوں کے فیصلے ہونے تک ایسا ہی ہوتا ریے گا ۔"
صحیح البخاری 1460
صحیح البخاری 1460
No comments:
Post a Comment