بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
رسول کریم صلی الله علیه وسلم کا فرمان ھے "ایک دوسرے سے بغض نه رکھو، حسد نه کرو، اعراض نه کرو اور قطع تعلقی نه کرو. اے الله کے بندوں! بھائی بھائی بن جاؤ. کسی مسلمان کے لئے حلال نهیں که وه اپنے بھائی کے ساتھ تین دن سے زیاده گفتگو ترک کرے.

صحیح البخاری 6076
صحیح مسلم 2559
صحیح مسلم 2559
No comments:
Post a Comment