بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
رسول کریم صلی الله علیه وسلم کا فرمان ھے که "جس نے حلال کی کمائی سے ایک کھجور کے برابر خيرات کی، اور الله حلال قبول کرتا ھے. اسے الله اپنے دائیں هاتھ سے قبول کرتا ھے اور پھر خيرات کرنے والے کے لئے بڑھاتا رهتا ھے. جس طرح که تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کو پالتا ھے. یهاں تک که وه (صدقہ یعنی اجر ) پهاڑ جتنا ھوجاتا ھے.
صحیح البخاری 1410
No comments:
Post a Comment