بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے سے ( لڑنے کے لیے ) ملتے ہیں تو قاتل اور مقتول ( دونوں فریق ) جہنم میں جائیں گے۔‘‘ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا : ﷲ کے رسولﷺ ! یہ قاتل ہے ( اس لیے مجرم ہے ) مقتول ( کے جہنمی ہونے ) کی کیا وجہ ہے؟ آپﷺ نے فرمایا :’’ وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنا چاہتا تھا۔
سنن ابن ماجہ 3964 (صحیح)
No comments:
Post a Comment