بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: رحم فرمائے ﷲ تعالٰی اُس بندے پر جو رات کو اُٹھ کر نماز پڑھتا اور اپنی بیوی کو جگاتا ہے، اگر وہ انکار کرے تو اسکے منہ پر پانی کے چھینٹے مارتا ہے۔ اور رحم فرمائے ﷲ تعالٰی اس بندی پر جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھتی اور اپنے شوہر کو جگاتی ہے۔ اگر وہ انکار کرے تو اسکے منہ پر پانی کے چھینٹے مارتی ہے۔
سنن ابوداؤد 1308 (صحیح)
No comments:
Post a Comment