بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: دنوں میں افضل ترین جمعہ کا دن ہے، اس میں آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا اور فوت کیا گیا، اور اسی میں نَفْخَہ (صور) ہوگا ، لہٰذا تم مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا یہ درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ صحابہ کرامؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! ہمارا درود آپ پر کیسے پیش کیا جائے گا، جبکہ آپﷺ تو (مٹی میں) فنا ہوچکے ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ﷲﷻ نے زمین پر حرام کر دیا کہ وہ انبیاء کے جسموں کو کھائے۔
مسند احمد 2701 (صحیح)
No comments:
Post a Comment