بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مُخبرِ صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: پل صراط کو جہنم کے اوپر رکھا جائے گا۔ اس پر کانٹے ہوں گے، جیسے سعدان کے کانٹے۔ پھر لوگ گزریں گے۔ کچھ صحیح سلامت بچ نکلیں گے، کچھ ناقص جسم والے ہوکر آخر کار بچ نکلیں گے۔ پھر ( نتیجہ یہ ہو گا کہ ) کوئی نجات پاجائے گا، کوئی وہاں روک لیا جائے گا اور کوئی سر کے بل اس میں جا گرے گا۔
سنن ابنِ ماجہ 4280 (صحیح)
No comments:
Post a Comment