بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ایک شخص نے حاضر ہوکر عرض کی: اللّٰه کے رسولﷺ ! جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہا کروں؟ آپﷺ نے فرمایا تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
ساتھ ہی آپﷺ انگوٹھے کے سوا ( ایک ایک کرکے ) ساری انگلیاں بند کرتے گئے ( اور فرمایا : ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں کو جمع کردیں گے ۔
صحیح مسلم 6851 (صحیح)
No comments:
Post a Comment