بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: "جس نے شراب نوشی کی، اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوتی ،اگر وہ توبہ کرے تواللہ تعالٰی اس کی توبہ قبول کرتے ہیں، لیکن اگر وہ پھر لوٹے تو اللہ تعالٰی کا حق بنتا ہے کہ اسے خبال والی نہر سے پلائے۔ کسی نے کہا: نہرِ خبال سے کیا مراد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: دوزخیوں کی پیپ سے جاری ہونے والی نہر ہے"۔
مسند احمد 7563 (صحیح)
No comments:
Post a Comment