بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص باوضو ہوکر ﷲﷻ کا ذکر کرتے ہوئے سوجائے اور پھر رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھلے ( اور بستر پر اپنا پہلو وغیرہ بدلے ) اور ﷲ سے دنیا و آخرت کی کوئی خیر مانگ لے، تو وہ اسے عنایت فرما دے گا۔
سنن ابوداؤد 5042 (صحیح)
No comments:
Post a Comment