40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 24 November 2021
سورۂ اخلاص سے محبت کی فضیلت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے عرض کیا: ﷲ کے رسولﷺ ! میں سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، آپﷺ نے فرمایا: بے شک تمہاری اس سے محبت ہی تمہیں جنت میں لے جائے گی ۔
No comments:
Post a Comment