بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابن عمر ؓ اور حضرت بیاضی ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے ، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے ؟ ایک دوسرے کے پاس بلند آواز سے قرآن نہ پڑھا کرو ۔
مشکوٰۃ 856
No comments:
Post a Comment