بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! اگر مجھے شب قدر مل جائے تو کیا دعا کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: یہ دعا کرو
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معافی و درگزر کو پسند کرتا ہے تو تو مجھ کو معاف فرما دے ۔
سنن ابن ماجہ 3850
No comments:
Post a Comment